• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلشن اقبال میں فلیٹ، گلستان جوہر میں خالی پلاٹ کی جھاڑیوں میں آگ لگ گئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گلشن اقبال مسکن چورنگی کے قریب واقع بھایانی ہائٹس کے فلیٹ میں جمعہ کو اچانک آگ بھڑک اٹھی، فائر بگیڈ حکام کے مطابق فلیٹ کے لائونج میں رکھا تمام سامان جل کر خاکستر ہو گیا ،علاوہ ازیں گلستان جوہر رابعہ سٹی کے عقب میں واقع سوسائٹی سے متصل خالی پلاٹ کی جھاڑیوں میں آگ لگ گئی،دو گاڑیاں موقع پر پہنچیں اور آگ بجھانے کا عمل شروع کیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید