• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی سینیٹ میں کئی دہائیوں بعد پہلے گن کنٹرول بل کی منظوری

واشنگٹن (جنگ نیوز )امریکی سینیٹ نے گن کنٹرول بل کی منظوری دے دی ہے جو اسلحے کی روک تھام کے حوالے سے3دہائیوں میں اب تک کی سب سے اہم قانون سازی ہے۔امریکی سینیٹ کے66اراکین نے اس بل کے حق میں ووٹ دیا جبکہ 33نے اس کی مخالفت کی۔ڈیموکریٹ پارٹی کے51اور ری پبلکن پارٹی کے 15اراکین نے اس بل کے حق میں ووٹ دیا۔

دنیا بھر سے سے مزید