• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوام لوٹوں سےاپنے ووٹ کی طاقت انتقام لیں گے،امیدوار تحریک انصاف

لاہور(خصوصی رپورٹر) تحریک انصاف ضمنی انتخاب میں لاہور سے حصہ لینے والے امیدوار ان ملک ظہیر عباس کھوکھر شبیر احمد گجر اور ملک احمد نواز اعوان، میاں اکرم عثمان اور پارٹی کے سینئر رہنما میاں محمود الرشید انتخابی مہم کے سلسلے میں کارنر میٹنگ جلسوں اور انتخابی دفاتر کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام لوٹوں سے اپنے ووٹ کی طاقت سے انتقام لیں گے ضمیر فروش ٹولہ اپنے انجام کو پہنچے گا ۔
لاہور سے مزید