• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈائریکٹرایجو کیشن برٹش کا ویٹرنری یونیورسٹی کا دورہ

لاہور(خصوصی رپورٹر )ڈائریکٹرایجو کیشن برٹش کونسل پاکستان ڈاکٹرنشاط ریا ض نے گزشتہ روز یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لا ہور کا دورہ کیا۔ اُ نہو ں نےطلبہ کو پاکستان میں ہا ئیر ایجو کیشن کی بہتری کے لیئے برٹش کونسل کے مو جودہ پروگرام اور اقدامات کے مو ضو ع پر ایک جامع لیکچر دیا۔