• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

440 ارب کے نئے ٹیکسزسے مہنگائی کا بڑا طوفان آئیگا ، ذکر اللہ مجاہد

لاہور(نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی لاہور میاں ذکر اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ مہنگائی اور بےروزگاری کی چکی میں پسی عوام پر پٹر ول پر 10 فیصدریگولیٹری ڈیوٹی اورفیول اجسٹمنٹ کے نام پر بجلی کی قیمت 7 تک کا مزید اضافہ ظلم و بربریت کی انتہا ہوگا۔ آئی ایم ایف کی ایما پر قرضوں کے حصول کیلئے 440 ارب روپے کے نئے ٹیکسز لگانے سے ملک میں مہنگائی کا بہت بڑا طوفان آجائے گا ۔
لاہور سے مزید