• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوفیاء کے افکار کی ترویج پُر امن کے قیام کیلئے ضروری، ڈی جی اوقاف

لاہور(خصوصی رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل اوقاف پنجاب ڈاکٹر طاہر رضا بخاری نے حضرت شاہ دولہ دریائی ؒ کے414 ویں سالانہ عرس کا افتتاح و رسمِ چادر پوشی ادا کرتے ہوئے کہا کہ صوفیاء کے افکار کی ترویج پُر امن معاشرے کے قیام کے لیے ضروری ہے۔