• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (نیوزرپورٹر) سکھ یاتری سپیشل ٹرینوں کے ذریعے گوردو ارہ پنجہ صاحب حسن ابدال پہنچ گئے،پارٹی لیڈر سرار دار گرمیت سنگھ نے افغانستان میں زلزلے سے ہونے والی ہلاکتوں پر شدید غم اور اظہار افسوس کیا ہے۔