• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

1 لاکھ 62 ہزار سے زائدسستے آٹے کے تھیلے فراہم

لاہور(خصوصی رپورٹر ) شہر بھر میں 1 لاکھ 62 ہزار 652 سستا آٹا کے بیگز فراہم کئے گئے ہیں اور 10 کلو آٹے کے 60444 تھیلے فراہم کئے گئے ہیں اور 20 کلو آٹے کے 102208 تھیلے دئیے گئے ہیں، 10 کلو آٹے کا تھیلا 490 روپے جبکہ 20 کلو آٹے کا تھیلا 980 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔شہر کے تقریباً 1100 سیل پوائنٹس پر سستا آٹا کی سپلائی جاری ہے۔
لاہور سے مزید