• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا کے خاتمے کیلئے سب کو ذمہ داری کا ثبوت دینا ہوگا، کمشنر

ملتان (سٹاف رپورٹر) کمشنر ملتان ڈویژن انجینئر عامر خٹک نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے خاتمے کیلئے ہم سب کو ذمہ داری کا ثبوت دینا ہوگا ویکسینیشن، بوسٹرز لگوا کر خود کو اور اپنے پیاروں کو محفوظ بنائیں۔2جولائی کو ملتان ڈویژن میں انسداد پولیو ڈے منایا جائے گا پولیو فری پاکستان صحت مند پاکستان کی ضمانت ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے صحت کارکردگی بارے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔
ملتان سے مزید