• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انجمن تاجران حضوری باغ روڈ کا مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

ملتان ( سٹاف رپورٹر)انجمن تاجران حضوری باغ روڈ کے زیر اہتمام مہنگائی،بجلی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ جس کی قیادت عارف اور شیخ محمد عثمان نے کی ،مظاہرہ میں اقبال عاربی ،محمد سلیم،،امتیاز بٹ،حافظ عبداللہ،یونس،شبیر، زکریا قریشی،طارق رجوانہ،قاسم بھٹہ،حکیم قسور،شیخ وسیم،محمد کاشف،شکیل شریک تھے۔
ملتان سے مزید