• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سر جانی ٹاؤن، شہری پر تشدد، ایڈیشنل آئی جی کا نوٹس، انکوائری کا حکم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل آئی جی کراچی نے سرجانی ٹاؤن تھانے کی حدود میں شہری پر تشدد کی وڈیو وائرل ہونے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے فوری انکوائری کا حکم دے دیا،ایس پی انویسٹیگیشن ویسٹ عارف اسلم رائو نے بطور انکوائری افسر واقعے کی ازخود انکوائری کی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید