• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمیونٹی کے کام کرنے والوں کو یقین دلانے کی ضرورت نہیں، سعید مغل ایم بی ای

برمنگھم (پ ر) کمیونٹی کے لیے جو لوگ کام کرتے ہیں، انہیں یقین دلانے کی ضرورت نہیں پڑتی بلکہ ان کے کام بولتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار سابق چیئرمین مغل فائونڈیشن سعید مغل ایم بی ای نے کیا۔ سعید مغل کا کہنا تھاکہ کورونا وبا کے دوران لاک ڈائون کے بعد لوگوں کو اپنی روزی، روٹی کی فکر کھائے جارہی ہے اور سیاسی طور پر لوگ تھک چکے ہیں، امید ہے وہ جھوٹے رہنمائوں کے جھانسے میں نہیں آئیں گے۔ 

یورپ سے سے مزید