• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی وزارت انسانی حقوق اورفلاحی تنظیم کے اشتراک سے تقریب

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) وفاقی وزارت انسانی حقوق اور فلاحی تنظیم کرسچن کئیر فائونڈیشن کے باہمی اشتراک سے فیوجی اعلامیہ کی سات سالہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں میزبانی کے فرائض ڈائریکٹر پیس سینٹر او پی فادرجیمز نے سر انجام دئیے۔مسلمانوں کے دلوں سے عشق مصطفیٰ کو نہیں نکالاجاسکتا،علماء
لاہور سے مزید