• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر بلدیات سردار محمد صالح بھوتانی کی ہمشیرہ کی وفات پر اتوار کو سابق گورنر سید ظہور آغا ، ملک نصیر شاہوانی ، ثناء بلوچ ، اصغر خان ترین ، مبین خان خلجی ، سردار سرفراز ڈومکی ، میر دوستین ڈومکی ، شیخ جعفرخان مندوخیل ، مجیب الرحمن محمد حسنی ، میر عاصم کردگیلو ، طاہر محمود خان ، شاہ زمان غلزئی ، روز اے جان ، ساجد جسکانی ، میر ظفر قمبرانی ،حاجی سلام بلوچ ،فرح عظیم شاہ ،رضا الرحمٰن ، چوہدری نعیم کریم ، مرکزی انجمن تاجران بلوچستان کے صدر عبدالرحیم کاکڑ ، حضرت اچکزئی ، یاسین مینگل ، انجمن تاجران بلوچستان کے جنرل سیکرٹری عمران ترین ، سید ظہور آغا ، اسسٹنٹ کمشنر خانوزئی علی درانی ، مطلوب کاظمی ، قاضی رشید ، سیکرٹری ارشد بگٹی ، صحافیوں دانیال بٹ ، سید ولی آغا ، ظاہر خان ناصر ، ثناء اچکزئی ، علی اکبر سمیت سیاسی و سماجی رہنمائوں اور مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی ۔
کوئٹہ سے مزید