• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینیٹرنصیب اللہ بازئی کا بھوتانی برادران سے اظہار تعزیت

کوئٹہ(پ ر) بی اے پی کے مرکزی سینئر نائب صدر سینیٹر نصیب اللہ خان بازئی نے پارٹی کے صوبائی صدر سینئر صوبائی وزیر بلدیات سردار محمدصالح بھوتانی اور رکن قومی اسمبلی محمد اسلم بھوتانی کی ہمشیره کے انتقال پر تعزیت کااظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اورپسماندگان کیلئے صبرجمیل کی دعاکی ہے۔
کوئٹہ سے مزید