• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)الماتے اتھلیٹکس چیمپئن شپ میں پاکستان کے شجر عباس نے دوسومیڑ ریس میں برانز میڈل جیت لیا اور مجموعی تمغوں کی تعداد چھ ہوگئی ہے۔پانچ ہزار میٹر ریس میں سہیل عامر نے سلور میڈل حاصل کیا۔شہروز خان نے ہائی جمپ میں چاندی کا تمغہ جیتا۔شجر عباس نے دوسومیٹر کا فاصلہ 20.87سکینڈز میں طے کیا اس سے قبل ہفتے کوساہی وال سے تعلق رکھنے والے اتھیلیٹ نے سومیٹر میں گولڈ میڈل بھی جیتا تھا۔

اسپورٹس سے مزید