• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گڈانی، سمندر میں گزشتہ روز ڈوبنے والے شخص کی لاش نکال لی گئی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) گڈانی کےسمندر میں گزشتہ روز ڈوبنے والے شخص کی لاش پیر کوایدھی کے غوطہ خوروں نے نکال کر ورثاءکے حوالے کردی،متوفی کی شناخت40سالہ شاہ فیصل کے نام سے ہوئی ہے ،ایدھی ترجمان کے مطابق متوفی بنارس کا رہائشی اور مچھلی کے شکار پر گڈانی گیا تھا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید