• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہری کے اغوا اور تشدد میں ملوث 2 ملزمان گرفتار، مقدمہ درج

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پولیس نےسرجانی ٹاؤن میں شہری کو اغوا کرکے تشدد کا نشانہ بنانے والے2 مرکزی ملزمان میر غلس اور نادر علی کو گرفتار کر کے ملزمان کے خلاف اغوا، تشدد و دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید