• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ حکومت نے ماس ویکسینیشن سینٹر بند کردیا

فوٹو، فائل
فوٹو، فائل 

سندھ حکومت نے کراچی ایکسپو سینٹر میں قائم ماس ویکسینیشن سینٹر بند کردیا ہے۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ لوگ ماس ویکسینیشن سینٹر میں ویکسین لگوانے نہیں آرہے۔

انتظامیہ نے مزید بتایا ہےکہ ماس ویکسینیشن سینٹر کا آئی سی یو اور ایچ ڈی یو بھی بند کردیا گیا ہے۔

ماس ویکسینیشن سینٹر کو بند کرنے کے بعد اب گھر گھر جاکر ویکسینیشن کرنے کے سلسلے کا آغاز کردیا گیا ہے ۔

صحت سے مزید