• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ سے مہنگائی کا طوفان آئے گا ،پنجاب ٹیچرز یونین

لاہور(خبرنگار) پنجاب ٹیچرز یونین کے رہنمائوں نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کیا گیا تو مہنگائی کا طوفان آئے گا صدر چوہدری سرفراز، سید سجاد اکبر کاظمی، رانا لیاقت علی، سعید نامدار، چوہدری محمد علی ودیگر نے کہا کہ مہنگائی کے زخم ابھی منہدم نہیں ہوئے تھے کہ حکومت نے ان پر دوبارہ نمک چھڑکنا شروع کر دیا ہے ۔
لاہور سے مزید