• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوٹیلٹی سٹورز کے باہر ٹینٹس لگانے کی ہدایت

لاہور(خصوصی رپورٹر)ڈپٹی کمشنر لاہور عمر شیر چٹھہ کی زیر صدارت یوٹیلیٹی سٹورز پر عوام کو سروس ڈلیوری کی فراہمی کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا ۔ ڈی سی نے کہا کہ خصوصی طور پر ان یوٹیلیٹی سٹورز کے باہر ٹینٹس لگائے جائیں گے اور واٹر کولرز لگائے جائیں گے۔