• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشیئن ڈیزاسٹر پری پیئرڈ نیس سینٹر کے وفد کا ویٹرنری یونیورسٹی کا دورہ

لاہور(خبرنگار) لیفٹینینٹ جنرل (ریٹا ئرڈ) ندیم احمد کی سربراہی میں ایشیئن ڈیزاسٹر پری پیئرڈ نیس سینٹر کے وفد نے گذ شتہ روز یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لا ہو رکا دورہ کیا۔دریں اثنا ء سٹی کیمپس میں اجلاس کا انعقاد بھی ہوا۔جس کی مشتر کہ صدارت لیفٹینینٹ جنرل (ریٹا ئرڈ) ندیم احمد اور ڈائریکٹر آفس آف ریسر چ انو ویشن اینڈ کمرشلا ئزیشن اورک ڈاکٹر فر حان جمیل نے کی جبکہ ویٹر نری یونیورسٹی کے ڈیپا رٹمنٹ آف انوا ئرنمینٹل سائنس سے فیکلٹی ممبران اور ایشیئن ڈیزاسٹر پری پیئرڈ نیس سینٹر سے آفیشلز کی کثیر تعداد نے شر کت کی۔