• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رنجیت سنگھ کی برسی کی مرکزی تقریب آج گوردوارہ ڈیرہ صاحب میں ہوگی

لاہور(خبرنگار) مہاراجہ رنجیت سنگھ کی 183ویں برسی کی مرکزی تقریب آج بروز بدھ صبح گوردوارہ ڈیرہ صاحب لاہور میں منعقد ہو گی، تقریب میں چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ حبیب الرحمن مہمان خصوصی ہوں گے ۔