• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گیسٹرو کے301 مریض سرکاری ہسپتالوں میں رپورٹ

ملتان (سٹاف رپورٹر) گیسٹرو کے301 مریض سرکاری ہسپتالوں میں لائے گئے ،جن میں سے 180 مریضوں کو صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کر دیا گیا جبکہ باقی مریضوں کو بھرپور طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں،نشتر ہسپتال میں 101.چلڈرن کمپلیکس میں 62 جبکہ فاطمہ جناح ویمن ہسپتال میں 48 اور دیگر نجی میں 100 مریض داخل ہوئے ہیں، دریں اثنانشتر ہسپتال میں کورونا کا کوئی پازیٹو مریض زیرعلاج نہیں ہے ۔
ملتان سے مزید