• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دو روزہ پریکٹس میچ میں پاکستانی بیٹرز کی بھرپور بیٹنگ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ٹیسٹ ٹیم کے دو روزہ پریکٹس میچ میں بابر اعظم نے 134 کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلی ۔ سرفراز احمد نے 41، سلمان علی آغا نے 48 اور فواد عالم نے 75 رنز اسکور کیے۔ اسکواڈ بدھ کو آرام کرےگا۔ امام الحق نے 50، محمد نواز 30، حسن علی 31 اور عبداللہ شفیق نے 20 رنز اسکور کیے۔