• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی ایس پی نثار قائم خانی، عرفان احمد ودیگر کی تعیناتی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈی ایس پی نثار احمدقائم خانی ایس ڈی پی او صدر تعینات ہوگئے ،انھوں نے عہدے کا چارج سنبھال لیا ،محکمہ پولیس کےسنیئر افسر نثاراحمد قائمخانی قبل ازیںڈی ایس پی جمشید کوارٹر ،فیروز آباد ،ملیرسی آئی اے اور ڈی ایس پی گارڈن خدمات انجام دے چکے ہیں ۔نو ٹیفکیشن کے مطابق ایس ڈی پی او جمشید کوارٹر فیصل خان کلوز ٹو کے پی ا و،عرفان احمد ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر ٹو ایس ڈی ہی او جمشید وقار احمد ایس ڈی پی صدر ٹو ویسٹہیڈ کوارٹر، غلام شبیر جمالی ایس ڈی پی او پاکستان بازار تعینات ہو گئے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید