• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تباہی حکومت کی آئندہ انتخابات میں عوام چھٹی کرائیں گے، فرخ حبیب

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ تباہی حکومت کی مہنگائی پربے حسی سب کے سامنے ہے ، آئندہ انتخابات میں عوام ان کی چھٹی کرائیں گے۔ اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ یہ سب حکومت میں سیر و تفریح پر چھٹی منانے آئے ہوئے ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید