• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مون سون کاپہلا سپیل ،پی ڈی ایم اے کامتعلقہ محکموں کاہائی الرٹ

لاہور (نیوزرپورٹر)ڈائریکٹر جنرل پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اٹھارٹی فیصل فرید نے کہا ہے کہ مون سون کے دوران متوقع سیلاب کے خطرات کے پیش نظر پراونشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے تحت پنجاب کے 36اضلاع میں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آپریشن سینٹر قائم کیے جا چکے ہیںآئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خوشک رہے گا آئندہ چوبیس گھنٹوں میں خلیج بنگال اور بحیرہ عرب سے مون سون ہواؤں کا تازہ سلسلہ ملک میں داخل ہو گا جس کے نتیجہ میں مون سون کے پہلے سپیل کی پہلی بارش متوقع ہے۔
لاہور سے مزید