• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زمین کے تنازع پرمنشیات کاجھوٹا مقدمہ درج کرنے پرایس ایچ اوہربنس پورہ گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) ہربنس پورہ کے علاقہ میں زمین کے تناز ع پر شہری پر منشیات کاجھوٹا مقدمہ درج کرنے پر ایس ایچ او ہربنس پورہ صفدر سجاد کو گرفتار کرلیا گیا ۔ ڈی آئی جی آپریشن لاہور کیپٹن(ر) سہیل چوہدری نے واقعہ کا علم ہونے پر انکوائری کا حکم دیا تھا۔