• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
چوہنگ،مانگامنڈی (نامہ نگاران ) سندر کے قریب ملتان روڈ پر تیز رفتار ڈالے کی ٹکرسے موٹر سائیکل سوار بہن یاسمین بی بی موقع پر جاں بحق جبکہ اس کا بھائی محمد طارق زخمی ہو گیا۔حسن مرتضیٰ کی کھلی کچہری ،ریلیف کی فراہمی