• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(سپیشل رپورٹر) پنجاب کے سنیئروزیر حسن مرتضی نے کھلی کچہری میں کارکنوں کے مسائل حل کرنے کے لئے موقع پر احکامات جاری کئے۔ حسن مرتضی کے مشیرمیاں محمد ایوب نے کہا کہ اتحادی حکومت عوام کو ریلیف دینے کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے۔ اگر عمران خان بجلی بنانے والی کمپنیوں کو بر وقت ادائیگی کرتے تو عوام کوبجلی کی لوڈ شیڈنگ کا سامنا نہ کرنا پڑتا ۔