• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ ہائر ایجوکیشن کا کنٹرولر امتحانات کو ڈسپلیئر لیٹر جاری کرنے کا فیصلہ

لاہور(خبرنگار) سیکنڈری بورڈ لاہور کے زیر اہتمام ہونیوالے میٹرک کے عملی امتحان اور انٹرمیڈیٹ تھیوری کا پرچہ وقت سے پہلے آؤٹ ہونے پر محکمہ ہائر ایجوکیشن نے کنٹرولر امتحانات عرفان احمد کو ڈسپلیئر لیٹر جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ انہیں وارننگ دی جارہی ہے۔