• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغان گینگسٹر بلال ثابت ڈکیت گروہ کے مزید 2کارندے مارے گئے

اسلام آباد (ایوب ناصر/خصوصی نامہ نگار) بدنام زمانہ افغانی گینگسٹر بلال ثابت ڈکیت گروہ کے مزید دو کارندے منطقی انجام کو پہنچ گئے۔ اس طرح صرف چار روز میں خوف کی علامت سمجھے جانے والے گروہ کے سرغنہ سمیت 5کارندے گولیوں کا نشانہ بن گئے۔ اس سے قبل انکشاف کیا گیا کہ لیاقت علی اور نور اللہ مارگلہ روڈ پر جوڑی گائوں کے قریب ڈکیتی کیلئے موجود ہیں ۔ پولیس پارٹی وہاں پہنچی تو ملزمان نے فائرنگ کردی جس سے سرفراز خان اور سعید الرحمان مارے گئے۔
اسلام آباد سے مزید