• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایجبسٹن ٹیسٹ کیلئے جسپریت بمرا بھارتی ٹیم کے کپتان مقرر

کراچی (اسٹاف رپورٹر)فاسٹ بولر جسپریت بمرا کو انگلینڈ کے خلاف ایجسٹن ٹیسٹ کے لئے کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ وہ 1987کے بعدکپل دیو کے بعد قیادت کرنے والے پہلے فاسٹ بولر اور مجموعی طو پر بھارت کے 36ویں کپتان ہوں گے۔ میچ جمعہ سے شروع ہوگا۔ بھارت کے کپتان روہت شرما کوویڈ کا شکار ہوگئے ہیں۔ دوسری جانب ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ کا کہنا ہے کہ ہمیں ویرات کوہلی سے سنچری نہیں میچ وننگ اننگز کھیلنے کی توقع ہے۔

اسپورٹس سے مزید