• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسداد ڈینگی سرگرمیوں کی تکنیکی خامیاں دور کرنے کیلئے ماسٹر ٹرینر کا تربیتی سیشن

ملتان(سٹاف رپورٹر ) سیکرٹری ہیلتھ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر جنوبی کی ہدایت پر محکمہ صحت ملتان میں (ٹی او ٹی) انسداد ڈینگی سرگرمیوں کی تکنیکی خامیوں کو دور کرنے کے حوالے سے ماسٹر ٹرینرز/اینڈرائیڈ صارفین کے پہلے بیچ کا تربیتی سیشن ہوا،جس میں انچارج کمانڈ اینڈ کنٹرول پروگرام ڈاکٹر عطاء الرحمنٰ نے شرکاء کو ٹریننگ دی ۔
ملتان سے مزید