• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسٹاگرام کا ویڈیو پوسٹس ختم کرنے کا اعلان

کراچی ( نیوزڈیسک ) انسٹاگرام نے ریلز کو فروغ دینے کے لیے ویڈیو پوسٹس کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ 

میٹا کی زیر اہتمام فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کی جانب سے تمام ویڈیو پوسٹس کو ریلز میں بدلنے کی آزمائش کی جارہی ہے۔

رپورٹس کے مطابق اس وقت چند مخصوص صارفین پر اس کی آزمائش کی جارہی ہے، جس کا مقصد ویڈیو شیئرنگ کو مزید سہل اور بہتر بنانا ہے۔

اہم خبریں سے مزید