• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نارتھ ناظم آباد عرفات ٹاؤن میں مکان سے خاتون کی 6 روز پرانی مسخ لاش برآمد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)نارتھ ناظم ا ٓباد عرفات ٹائون سے خاتون کی 6روز پرانی مسخ لاش برآمد ہوئی ۔ تیموریہ تھانے کی حدود میں ایک گھر سے تعفن اٹھنے پر علاقہ مکینوں نے پولیس کو اطلاع دی ، پولیس نے موقع پرپہنچ کر گھر کادروزاہ توڑ ا اور اندر جاکر دیکھا تو خاتون کی مسخ لاش پڑی تھی، پولیس کے مطابق خاتون کی لاش5سے6روز پرانی اور مسخ شدہ ہے۔

ملک بھر سے سے مزید