• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار ) وفاقی دارالحکومت میں گریڈ18 اور 19 کے چار افسروں کو تعینات کر دیا گیا۔گریڈ 19 کی مریم محمود کو ایس ایس پی امن و امان اور اے آئی جی جنرل ،لیفٹننٹ (ر) یاسر آ فریدی کو اے آئی جی سپیشل برانچ ،کیپٹن (ر) سید ذیشان حیدر کو ایس ایس پی سی ٹی ڈی ،سردار غلام مصطفی کو ایس ایس پی سکیورٹی مقرر کر دیا گیا ۔ اقبال حسین کو ایس پی ہیڈ کوارٹر کی ذمہ داریاںسونپ دی گئی ہیں ۔چیف کمشنر آفس نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ۔
اسلام آباد سے مزید