• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نالہ لئی میں نہاتے ہوئے لاپتہ ہونے والے لڑکے کاسراغ نہ مل سکا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)نالہ لئی میں نہاتے ہوئے لاپتہ ہونے والے لڑکے کاسراغ نہ مل سکا،ریسکیو 1122کے مطابق منگل کو ہزارہ کالونی کے قریب نالہ لئی میں نہاتے ہوئے ایک لڑکا ڈوب گیا ،جس کی تلاش کے لئے ریسکیو1122نے سرچ اینڈریسکیوآپریشن کیا لیکن مذکورہ لڑکے کاسراغ نہ مل سکا۔
اسلام آباد سے مزید