• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان: طوفانی بارش سے تباہی، ایک ہی خاندان کے 5 افراد سمیت 7 جاں بحق

کوئٹہ(نمائندگان ‘ایجنسیاں) بلوچستان میں طوفانی بارشوں سے بڑے پیمانے پر تباہی‘ایک ہی خاندان کے 5افرادسمیت 7جاں بحق ‘کئی مقامات پر کچے مکانات منہدم‘ضلع ژوب میں ڈیم ٹوٹنے سے وسیع علاقہ زیر آب آگیا‘ کئی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔

نال میں سیلابی پانی میں بہہ جانے والے شخص کو لوگوں نے بچا لیا۔انتظامیہ کا متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن جاری ، امدادی اشیاء پہنچا دی گئیں۔

تفصیلات کے مطابق لورالائی میں طو فانی بارشوں کے باعث ندی میں ڈوب کرایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق ہوگئے جن میں سے دو کی لاشیں نکال لی گئیں ۔

اہم خبریں سے مزید