• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عیدالاضحی پر8ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات ہونگے،ڈی آئی جی آپریشنز

لاہور(کرائم رپورٹر ) ڈی آئی جی آپریشنز کیپٹن(ر) محمد سہیل چودھری نے تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ لاہور پولیس کے 07 ایس پیز،35ڈی ایس پیز،83ایس ایچ اوز سمیت 08ہزارسے زائدپولیس جوان ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دیں گے۔
لاہور سے مزید