• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) بلوچستان میں کورونا وائرس کے 12 نئے کیسز سامنے آنےکے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 35605 اور مثبت کیسز کی شرح 3.18 فیصد ہوگئی ۔ بدھ کو 377 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، محکمہ صحت نے کورونا کیسز میں اضافے پر عوام کو ہدایت کی ہے کہ وہ ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے ماسک کا استعمال کریں۔
کوئٹہ سے مزید