• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد: پیزا ڈیلیوری بوائے کیساتھ مبینہ زیادتی، مقدمہ درج

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے شریف آباد میں پیزا ڈیلیوری بوائے کے ساتھ مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔

20 برس کے پیزا ڈیلیوری بوائے سے مبینہ طور پر احمد گوگی نامی شخص نے زیادتی کی ہے۔

پولیس کی جانب سے پیزا ڈیلیوری بوائے کے ساتھ مبینہ زیادتی کے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

ڈی آئی جی آپریشن سہیل ظفر چٹھہ کا کہنا ہے کہ ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کر لیا جائے گا، اس حوالے سے ہدایت کر دی گئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید