• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیا سندھ کے بلدیاتی انتخابات میں اتحادیوں کو سرپرائز ملے گا؟ احوال ”جیو پاکستان“ میں دیکھیں

کراچی (جنگ نیوز) حکومتی اتحاد نے فیصلہ کر لیا کہ مدت پوری کریں گے۔ اب سب کو بیٹھ کر ہی بات کرنا ہوگی کیونکہ معیشت مزید ایسے نہیں چل سکتی۔

 اس پورے معاملے کو بدھ کے روز ”جیونیوز“ کے مارننگ شو ”جیو پاکستان“ میں زیر بحث لایا جائے گا۔

 اِدھر سندھ کے بلدیاتی انتخابات میں حکومتی اتحادیوں کو سرپرائز مل سکتے ہیں، پاکستان اور یورپی یونین تعلقات میں بھی اہم موڑ آگیا ہے۔ اور یورپ میں ریکارڈ گرمی نے سب کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ اِن تمام موضوعات پر بھی شو کے دوران گفتگو ہوگی۔

عبداللہ سلطان اور ہما امیر شاہ کی میزبانی میں ”جیو پاکستان“ صبح 9 بجکر 5 منٹ پر نشر کیا جائے گا۔

اہم خبریں سے مزید