• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹر بینک میں ڈالر 25 اور اوپن مارکیٹ میں 50 پیسے سستا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)روپے کے مقابلے میں انٹر بینک میں ڈالر 25پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 50پیسے سستا ہو گیا ، یورو اور پاؤنڈ کی قیمت میں 2 روپے کی کمی ، فاریکس ایسوسی ایشن کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق منگل کو روپے کے مقابلے میںانٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید 25 پیسے کی کمی سے 238.75روپے سے کم ہو کر 238.50 روپے اور قیمت فروخت 20پیسے کی کمی سے 239.00 روپے سے کم ہو کر 238.80روپے ہو گئی ہے ۔