• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فائل فوٹو
فائل فوٹو 

امریکی اداکار جانی ڈیپ نے مبینہ طور پر دنیا کے امیر ترین آدمی ایلون مسک کو دھمکی دی ہے۔

سوشل میڈیا پر جانی ڈیپ کی جانب سے لکھے گئے ایک میسج کا اسکرین شاٹ وائرل ہورہا ہے۔

اس میسج میں جانی ڈیپ کی جانب سےایمبر ہرڈ پر طنز کرنے کے ساتھ ساتھ ایلون مسک کے بارے میں بھی دھمکی آمیز الفاظ استعمال کیے گئے ہیں۔

اس میسج کے اقتباس میں ایلون مسک کے لیے لکھا ہے کہ ’آؤ مجھ سے آمنے سامنے بات کرو‘۔

میسج میں مزید لکھا گیا ہے کہ ’میں ایلون مسک کو  وہ چیزیں دکھاؤں گا جو اُنہوں  نے پہلے کبھی نہیں دیکھی ہوں گی‘۔


انٹرٹینمنٹ سے مزید