• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور( پ ر)ملک بھر میں 7ویں محرم کی مناسبت سے جلو س و مجالس کا انعقاد عامرحسین ہاشمی کے زیر اہتمام مجلس عزاء سے علامہ بہادر علی زیدی قمی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امام حسین ؓنے قرآن و نماز کی اہمیت کو عیاں کیا،نظام زندگی کو بہتر بنانے کے لیے قرآن پڑھنا اور سمجھنا ہو گا۔،منیب الحسن زیدی ایڈووکیٹ نے حدیث کساء کی تلاوت اور غالب رضا،خدیش رضا نے سلام پیش کیے۔