• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(خ ن)محکمہ اطلاعات حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق محکمہ تعلقات عامہ کوئٹہ کے ڈپٹی ڈائریکٹر (بی پی ایس 18) سید تنویر اختر اور ڈویژنل انفارمیشن آفس خضدار کےڈپٹی ڈائریکٹر (بی پی ایس 18)ظفر علی کو بالترتیب نظامت تعلقات عامہ کوئٹہ اور ضلعی انفارمیشن آفس گوادر میں موجود خالی آسامیوں پر ایکٹنگ ڈائریکٹر( بی پی ایس 19)تعینات کر دیا گیا ہے، اعلامیہ کے مطابق یہ تعیناتیاں مجاز حکام( وزیر اعلیٰ بلوچستان) کی منظوری سے فوری و تا حکم ثانی مفاد عامہ کے لئے کی گئی ہیں۔
کوئٹہ سے مزید