• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ قومی بچت، سرمایہ کاری کیلئے اسلامی ٹرم ڈپازٹس اسکیمز متعارف

کراچی(این این آئی)محکمہ قومی بچت نے سرمایہ کاری کیلئے اسلامی ٹرم ڈپازٹس اسکیمز متعارف کرادیں۔محکمہ قومی بچت کے مطابق 3 سالہ سروا اسلامک ٹرمز اکاؤنٹ کا شرح منافع 13.28 فیصد ہے جبکہ پانچ سالہ سروا اسلامک ٹرمز اکاؤنٹ پر شرح منافع 12.60 فیصد ہے۔قومی بچت کے مطابق اسلامی سیونگ اکاؤنٹس پرشرح منافع 13.50 فیصد ہے۔
اہم خبریں سے مزید