• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کامن ویلتھ گیمز نے پاکستان، بھارتی کھلاڑیوں کو قریب کردیا

بر منگھم ( نمائندہ خصوصی) کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان اور بھارت کے پہلوان سیاسی تنازع کے باوجود ایک دوسرے کے بہت نزدیک دکھائی دیے، کھلاڑیوں نے ایک دوسرے کے ساتھ ملاقات میں خوش گوار رویہ رکھا، کھیل کی تکنیک اور ٹریننگ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا، ریسلرز اور ویٹ لفٹرز نے باہمی مقابلوں میں ناکامی اور جیت کے بعد ایک دوسرے کے ساتھ مصافحہ کیا، جشن میں شریک ہوئے، قومی ترانے کے احترام میں ایک ساتھ کھڑے ہوئے، دونوں ملکوں کے کھلاڑیوں کا کہنا تھا کہ اختلافات اپنی جگہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلوں کے باہمی مقابلوں کی بحالی سے ہی ہم کھیل کے میدان میں ترقی کر سکتے ہیں۔

اسپورٹس سے مزید